As the end of the year approaches, we would like to take a moment to express our heartfelt gratitude for the opportunity to teach your children Urdu these past few months. It has been a privilege to work with such an enthusiastic and dedicated group of students. We are pleased to report that they have made tremendous progress in their Urdu reading, writing, speaking, and listening skills.
As we prepare to conclude this term, we’d like to remind you that our final day of classes will be on Saturday, 7th December 2024. Classes will resume after the summer break on Saturday, 1st February 2025.
To celebrate our students' achievements, we invite you and your children to our Open Day and Picnic on Saturday, 30th November 2024:
Parents-Teacher Meeting: 9:00 am – 10:00 am: An opportunity to discuss your child’s progress and achievements with their teachers.
Picnic/Fun Time: 10:00 am – 11:30 am:
Parents are welcome to bring a plate of food for their children to enjoy and share with other families.
Thank you for your support and encouragement. We look forward to another year of learning and growth with your children.
سال کے اختتام پر ہم آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں کہ آپ نے ہمیں گذشتہ چند ماہ میں آپ کے بچوں کو اردو سکھانے کا موقع دیا۔ ان کو اردو پڑھانا ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ انہوں نے اردو زبان میں پڑھنے، لکھنے، بولنے اور سننے کی مہارتوں میں بہترین پیش رفت کی
ہے۔
سال کے اختتام کی تیاری کرتے ہوئے، ہم یاد دہانی کرانا چاہتے ہیں کہ ہماری آخری کلاس 7 دسمبر 2024 کو ہوگی۔ تعطیلات کے بعد کلاسز دوبارہ یکم فروری 2025 کو شروع ہوں گی۔
طلبہ کی کامیابی کو آپ کے سامنے لانے کے لیے، ہم آپ کو اور آپ کے بچوں کو اوپن ڈے اور پکنک میں مدعو کرتے ہیں جو ہفتہ، 30 نومبر 2024 کو ہوگی۔:
والدین-اساتذہ ملاقات: صبح 9 بجے تا 10 بجے
تا کہ آپ اپنے بچوں کی کارکردگی کے بارے میں معلومات حاصل کر سکیں۔
پکنک اور تفریح: صبح 10 بجے تا 11.30 بجے
والدین اپنے اور بچوں کے لیے کھانا لاسکتے ہیں، جو دوسرے بچوں اور خاندانوں کے ساتھ بھی شیئر کر سکتے ہیں۔
آپ کے تعاون اور حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ۔ ہم آپ کے بچوں کے ساتھ اگلے سال مزید سیکھنے اور سکھانے کے عمل کے منتظر ہیں۔
اردو لینگویج ٹیم – الصرات کمیونٹی لینگویجز اسکول